D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

نان ہا (روٹیاں) - حضرت جعفر صادق

نان ہا (روٹیاں)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں روٹی چار وجہ پر ہے : (1) عیش خوش (۲) مال حلال (۳) روٹی کھلی ہے۔ دلیل ہے کہ بہت سا مال لڑائی خیر و اور جھگڑے سے حاصل کرے گا۔ اور بعض اہل تعبیر کا بیا...

Read More

نانخواه (اجوائن) - حضرت ابن سیرین

نانخواه (اجوائن)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اجوائن غم و اندوہ پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے اجوائن کسی کو دی یا گرائی ہے۔ دلیل ہے کہ غم و اندوہ سے نجات پائے گا۔ اور اجوائن کے دیکھنے ا...

Read More

ناودان (پرتاله ) - حضرت ابن سیرین

ناودان (پرتاله )

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ چھتوں پر سے پانی بغیر نالوں کے نیچے اتر رہا ہے۔ دلیل ہے کہ اس جگہ جنگ، خصومت اور خون ریزی ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ بغیر بارش کے پ...

Read More

ناودان (پرتاله ) - حضرت جابر مغربی

ناودان (پرتاله )

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے اپنی چھت پر پرنالہ رکھا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی بڑے آدمی سے منفعت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے گھر کا پرنالہ گر کر ٹوٹا ہے۔ تو اس ک...

Read More

ناودان (پرتاله ) - حضرت جعفر صادق

ناودان (پرتاله )

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں پرنالہ تین وجہ پر ہے : (۱) رئیس شهر (۲) سردار (۳) تھوڑی خیر و منفعت

Read More

نائے زون (بانسری بجانا) - حضرت ابن سیرین

نائے زون (بانسری بجانا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بانسری بجانا غم و اندوہ اور مصیبت پر دلیل ہے اور بانسری کی آواز سننا غم و فکر پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ وہ بانسری بجاتا ہے۔ دلیل ہے کہ...

Read More

نبات (پودا۔ انگوری) - حضرت ابن سیرین

نبات (پودا۔ انگوری)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے جس سبزے کو کہ اس کے موسم پر دیکھے اور اس کا تنا نہ ہو۔ تو خیر و منفعت پر دلیل ہے۔ اور جس کا تنا اور پیشانی بغیر شاخ کے ہے۔ تو وہ مال اور نعمت اور مرتبے کی ز...

Read More

نبات (پودا۔ انگوری) - حضرت جعفر صادق

نبات (پودا۔ انگوری)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں چھوٹے پودے چار وجہ پر ہیں : (1) مال (۲) منفعت بزرگی اور مرتبہ (۳) عیش خوش (۴) دولت کی زیادتی۔ نبات جلاب (گلاب کا پودا)

Read More

نبات (پودا۔ انگوری) - حضرت ابن سیرین

نبات (پودا۔ انگوری)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گلاب کا پودا دیکھنا اچھی بات ہے۔ اور اگر بہت سے پودے دیکھے تو مال اور نعمت پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کے منہ میں پودا رکھا ہے۔ دلیل...

Read More