میوه - حضرت دانیال
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ جو میوے موسم میں خواب میں دیکھے اور کھائے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال حاصل کرے گا۔ اور اگر میوے اپنے وقت پر نہیں ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کا مال پراگندہ ہو گا اور ہر میوے...
Read Moreحضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ جو میوے موسم میں خواب میں دیکھے اور کھائے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال حاصل کرے گا۔ اور اگر میوے اپنے وقت پر نہیں ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کا مال پراگندہ ہو گا اور ہر میوے...
Read Moreحضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ میوہ بیچتا ہے۔ اگر لوگوں کا پسندیدہ ہے۔ دلیل ہے کہ کسی بڑے کام میں مشغول ہو گا۔ اور اگر میوہ ترش اور بے مزہ فروخت کرتا ہے۔ تو غم و ا...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں میوه فروش اگر عمدہ اور شیریں میوہ فروخت کرتا ہے۔ تو چاہیے کہ نیک دید اور جنس
Read Moreبہتری محور خیر پر دلیل ہے۔ اور کا کس طرح بیان دیتا چاہیے اور ہر ایک کے خواب میں فرق کرنا چاہیے اور تب تاویل بیان کرے تاکہ اصل سے خطا نہ جائے۔ اور اللہ تعالی ہی بہتری کو خوب جانتا ہے۔ مٹی کا تیل ( نفت...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ خواب میں مٹی کا تیل نابکار عورت ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اپنے آپ کو مٹی کا تیل ملتی ہے دلیل ہے کہ وہ کسی نا بکار عورت سے ملاپ کرے گی.
Read Moreاور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے صاحب خواب حرام چیز کھائے گا اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سامٹی کا تیل ہے دلیل ہے کہ مال حرام جمع کرے گا۔
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مٹی کا تیل دیکھنا تین وجہ پر ہے۔ (1) تابکار عورت (۲) چغل خور مرد (۳) مال حرام
Read Moreحضرت ابن سیرین ۔ ین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مگر مچھ ظالم اور لڑا کا شخص ہے اور اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ مگر مچھ اس کو پانی میں لے گیا ہے اور ڈوب گیا ہے کہ پانی میں ہلاک ہو گا ۔ اور ا...
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ مگر مچھ اس کو پانی میں لے گیا ہے کہ دشمن کے ہاتھ سے شہید ہوگا۔ کتاب کامل التعبیر کا حرف النّون
Read More