D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

گاومیش (بھینس) - حضرت ابن سیرین

گاومیش (بھینس)

گاؤ زبان ایک دوا ہے اور اس کے پتے کھردرے ہوتے ہیں۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گاؤ زبان کا کھانا جنگ اور جھگڑا ہے اور اس کے کھانے اور دیکھنے میں بھلائی نہیں ہے۔ گوشت پخته...

Read More

گاومیش (بھینس) - حضرت ابن سیرین

گاومیش (بھینس)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ پکا ہوا گوشت کباب سے بہتر ہے۔ اگر دیکھے کہ بکری کے گوشت کے کباب کھائے ہیں۔ دلیل ہے کہ کسی بڑے آدمی سے نفع پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کسی جنگلی چوپائے کے...

Read More

گچ (چونا) - حضرت ابن سیرین

گچ (چونا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چونا جنگ اور خصومت ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے چونا دیا ہے۔ دلیل ہے کہ لڑائی اور جھگڑے میں پڑے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی میں پڑے گا۔ اور...

Read More

گر (گرمی دانے) - حضرت ابن سیرین

گر (گرمی دانے)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گرمی دانے مال اور آرزو ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اسکے جسم پر گرمی دانے ظاہر ہوئے ہیں اور تھوڑی خارش کی ہے اور ان میں پیپ ہے۔ دلیل ہے...

Read More

گر (گرمی دانے) - حضرت جابر مغربی

گر (گرمی دانے)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ گرمی دانے اس کے جسم پر تھے اور سب گر کر نا معلوم ہو گئے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کا جمع کیا ہوا مال ضائع ہو گا۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ...

Read More

گربه (بی) - حضرت ابن سیرین

گربه (بی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بلی فسادی چور ہے۔ اگر کوئی خ معلوم بلی اس کے گھر میں آئی ہے۔ دلیل ہے کہ معروف چور اس کے گھر میں آئے گا۔ اور اگر نامعلوم ملی دیکھے تو نا معلوم چو...

Read More

گربه (بی) - اہل تعبیر

گربه (بی)

اور اگر دیکھے کہ بلی کے ساتھ جنگ کرتا ہے اور بلی نے اس کو خراش لگائی ہے۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا۔ اور اگر بلی کو مغلوب کیا ہے۔ دلیل ہے کہ بیماری سے شفاء پائے گا۔ اور اگر بلی نے اسکو کاٹا۔ دلیل ہے کہ اس...

Read More

گربه (بی) - حضرت دانیال

گربه (بی)

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ جو شخص بلی کو خواب میں صبح کے پہلے دیکھے گا۔ وہ چھ روز تک بیمار رہے گا۔ اور اگر غلام خواب میں دیکھے کہ اس نے بلی کا دودھ دوھ کر پیا ہے۔ دلیل ہے کہ آزاد ہو گا ا...

Read More

گربه (بی) - حضرت جعفر صادق

گربه (بی)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں بلی سات وجہ پر ہے : (۱) چور (۲) چغل خور (۳) نوکر (۴) بیماری (۵) مهربان عورت (1) حامد (۷) لڑائی اور جھگڑا۔ کرتہ (چھوٹا کپڑا جس کو قرطق کہتے ہیں) کر...

Read More