D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

بادام - حضرت جعفر صادق

بادام

حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بادام کا دیکھنا دو وجہ پر ہے۔ اول پوشیدہ مال حاصل ہو گا۔ دوم بیماری سے شفاء پائے گا۔

Read More

بادشاه - حضرت ابن سیرین

بادشاه

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بارہ چیزوں میں سے ایک کا دیکھنا بادشاہی کی دلیل ہے : اول دیکھے کہ آنحضرت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے اس کو امام کیا ہے۔ دوم دیکھے کہ علم...

Read More

بادشاه - حضرت دانیال

بادشاه

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ بادشاہ نے اس کو جامہ اور کلاہ دی ہے تو دلیل ہے کہ اپنے لوگوں پر حاکم اور رئیس ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ بادشاہ کے سر پر پاکیزہ تاج ہے تو اس کے ش...

باد (ہوا) - حضرت ابن سیرین

باد (ہوا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ ہوا سخت چلتی ہے تو دلیل ہے کہ ملک والوں کو کو خوف اور ڈر ہو گا۔ اور اگر ہوا کو اس قدر دیکھے کہ درختوں کو اکھیڑتی ہے اور خ...

Read More

باد (ہوا) - حضرت کرمانی

باد (ہوا)

ہے اور معتدل اور آنے پر دلیل ہے اور معتدل ہوا اس ملک کی صحت حضرت کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گرم ہوا سرد بیماریوں کی دلیل سرد ہوا خواب میں دیکھنا اس ملک میں شوریدہ بیماریوں...

Read More

باد (ہوا) - حضرت جابر مغربی

باد (ہوا)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ اس کو سخت ہوا آسمان کی طرف لے گئی ہے تو دلیل ہے کہ اس کی موت قریب ہے اور اگر دیکھے کہ اس کو ہوا آسمان سے زمین پر لائی ہے تو دلی...

Read More

باد (ہوا) - حضرت جعفر صادق

باد (ہوا)

حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ ہوا کا خواب میں دیکھنا تو وجہ پر ہے : اول بشارت دوم حکومت سوم مال و دولت چهارم موت پنجم عذاب ششم مارنا۔ ہفتم بیماری۔ ہشتم شفاء نهم راحت۔ اور اگر کوئی...

Read More