D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

فال گرفتن (شگون لینا) - حضرت ابن سیرین

فال گرفتن (شگون لینا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ فال لی ہے اور فال نیک اتری ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ فال گیری کا کام کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ بہت سے اخروٹ کھائے گا۔۔

Read More

فال گرفتن (شگون لینا) - حضرت جعفر صادق

فال گرفتن (شگون لینا)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں فال لینا تین وجہ پر ہے : (۱) دشمن پر فتح پانا (۲) مراد (۳) ضرورت کا پورا ہونا۔ نال خواہ نیک ہو یا بد۔ اس کی تاویل اس کے خلاف ہے۔

Read More

فالوده - General

فالوده

فالودہ اگر زعفران کے ساتھ ہے تو بیماری ہے اور فالودے کا دیکھنا جس قدر کہ اس کو آگ پہنچی ہے اسی قدر رنج اور جھگڑا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ فالودہ اس نے منہ میں رکھا ہے۔ دلیل ہے کہ پاکیزہ بات کہے گا اور اگر...

Read More

فتنه - حضرت ابن سیرین

فتنه

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ فتنہ کسی جگہ سے زائل ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس ملک کے لوگ حق تعالے کی طرف رجوع کریں گے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دس...

Read More

فراخی (کشادگی) - حضرت ابن سیرین

فراخی (کشادگی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ تنگ جگہ سے کشادہ میں آیا ہے یا سختی سے آسانی ہوئی ہے دلیل ہے کہ غم سے بے غم ہو گا اور اندوہ سے نجات پائے گا۔

Read More

فراخی (کشادگی) - حضرت جابر مغربی

فراخی (کشادگی)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ گھر اس پر کشادہ ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے عیال پر روزی فراخ ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ گھر اس پر تنگ ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس پر اور اس کے عیال پر...

Read More

فراش (فرش بچھانے والا) - General

فراش (فرش بچھانے والا)

دمرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں فرش بچھانے والا دلالہ ہے کہ کسی کے لئے عورت تلاش کرتا ہے۔

Read More

فرج (شرمگاه) - حضرت ابن سیرین

فرج (شرمگاه)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کی عورتوں جیسی شرمگاہ ہے۔ دلیل ہے کہ ذلیل اور عاجز ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے ساتھ کسی نے جماع کیا ہے۔ دلیل ہے کہ ا...

Read More

فرزند - حضرت ابن سیرین

فرزند

فرزند - بیٹا۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی دیکھے کہ اس کے ہاں لڑکی پیدا ہوتی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو خیر اور راحت پہنچے گی۔ اور گھر والوں سے خوش ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ لڑکا پیدا...

Read More