فتنه - حضرت ابن سیرین
Topic: فتنه
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ فتنہ کسی جگہ سے زائل ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس ملک کے لوگ حق تعالے کی طرف رجوع کریں گے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دس چیزوں میں سے ایک کو دیکھے تو دلیل ہے کہ اس ملک میں بلا اور فتنہ پڑے گا : (۱) تاریکی (۲) آگ (۳) سرد ہوا (۴) گرم ہوا (۵) آفتاب اور چاند کی سیاہی (۶) غبار (۷) بارش (۸) درختوں کا اکھڑنا (۹) سرخ یا سیاہ بادل (۱۰) سرخ اور زرد کپڑا پہننا۔