شرفہ (کھانی) - حضرت جعفر صادق
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ کھانتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو بادشاہ کی طرف سے آفت پہنچے گی۔
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ کھانتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو بادشاہ کی طرف سے آفت پہنچے گی۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سرمہ مال ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے آنکھ میں سرمہ لگایا ہے دلیل ہے کہ صلاح دین کا متلاشی ہے۔ اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کو سرمہ دیا ہے۔ دلیل ہے کہ ا...
Read Moreہے۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں سرمہ پانا راہ حق اور صواب ہے۔
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں - میں سرمہ فروش ایسا شخص ہے جو اصلاح دین کی ؟ ہے۔ کیونکہ آنکھ دین ہے اور سرمہ روشنائی ہے۔
Read Moreمنب، سوراخ کرنے کا اوزار ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سنب فرزند ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس سنبہ ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں خوشی دیکھے تو غم و اندوہ ہے۔ اور اگر دیکھے کہ کوئی خوش ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس سے غم و اندوہ پہنچے گا۔ اور اگر مردے کو خواب میں خوش و خرم دیکھے۔...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ بے وجہ خوش ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی موت قریب ہے۔ فرمان حق تعالیٰ ہے : حَتَّى إِذَا فَرِحُوا بِمَا أُوتُوا اَخَذْتُهُم بَغْتَهُ یہاں تک کہ جس...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ تو شک فراخ بچھائی ہے اور جانتا ہے کہ اس کی ملک ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی فراخی کے مطابق عیش اور عمر دراز پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ دوستوں...
Read Moreحضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ تو شک بچھائی ہوئی ہے۔ تو اس کے کام سنورنے اور درازی عمر پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ تو شک چھوٹی تھی اور اس کے نیچے بڑی ہو گئی ہے۔ دلیل ہے کہ اس پر ر...
Read More