D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

. - General

.

.. م ضائع ہوا ہے یا اس نے سفید موم کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس قدر مال حلال پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس ۔ اس نے بیچا ہے تو مال کے نقصان پر دلیل ہے۔

Read More

. - حضرت جابر مغربی

.

اس نے سفید موم چبایا ہے تو دوسرے موموں سے بہتر ہے اور اگر دیکھے کہ اس نے موم چیلیا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی کی شکایت کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے آگ پر موم جلایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر بادشاہ اس کا مال لے...

Read More

. - حضرت اسماعیل

.

ریں حلال کو حرام سے حضرت اسماعیل اشعث نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے شراب پی ہے۔ دلیل ہے کہ بدلے گا اور اگر دیکھے کہ شراب پانی میں ملی ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ مال حاصل کرے گا کہ اس کا کچھ حصہ حلال اور ک...

Read More

. - حضرت ابن سیرین

.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آٹا چھاننے والا ایک عورت ہے جو فضولی اور خامی کرتی ہے۔ اگر آٹا چھاننے والے نے بہت آٹا لیا یا اس کو کسی نے دیا تو دلیل ہے کہ کوئی عورت یا خادم جی...

Read More

. - حضرت جعفر صادق

.

بعض تعبیر بیان کرنے والے کہتے ہیں کہ نیک آدمی ہے جو اس کی خدمت میں مقیم ہو گا اور دوست ہو جائے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ آٹا چھاننے والا چار قسم پر ہے۔ اول : نیک آدمی۔ دوم : فضول...

Read More

. - General

.

ہیں ہے کہ اس سال ہے کہ صاحب خواب علم و عمل میں مغرور ہو گا اور اگر دیکھے کہ آسمان کے دروازے کھلے ہیں تو دعا قبول ہو گی اور بارش بہت ہو گی اور پانی وافر ہوں گے۔ فرمان حق تعالی ہے : لَفَتَحْنَا أَبْوَاب...

Read More

. - حضرت اسماعیل

.

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ آسمان سے پھر بارش کی طرح آتے ہیں تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس موضع میں سخت عذاب پڑے گا۔ فرمان حق تعالی ہے : وَامْطَرْنَا عَلَيْهِمْ حِ...