D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

. - حضرت جابر مغربی

Topic: .

اس نے سفید موم چبایا ہے تو دوسرے موموں سے بہتر ہے اور اگر دیکھے کہ اس نے موم چیلیا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی کی شکایت کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے آگ پر موم جلایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر بادشاہ اس کا مال لے گا۔ اور اگر دیکھے کہ موم کی شمع بنا کر لوگوں کو دیتا ہے۔ دلیل ہے کہ اپنا مال خیر اور صلاح اور صدقہ میں خرچ کرے گا اور لوگوں پر بخشش اور احسان کرے گا۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ ہر ایک رنگ کا موم مال اور نعمت ہے۔ اور اگر دیکھے