D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

. - حضرت جابر مغربی

.

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس پر شہد کی مکھیاں جمع ہوئی ہیں اور اس کو کالتی ہیں۔ دلیل ہے کہ رنج سے مال اور نعمت حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ لکھیاں شہد کھاتی ہیں۔ دلیل...

Read More

. - اہل تعبیر

.

اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اس کو پھانسی پر لٹکائیں گے۔ اور اگر بادشاہ دیکھے کہ ما گرا یا ٹوٹا ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہی سے معزول ہو گا۔ منبر پر چڑھا ہے اور حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ...

Read More

. - حضرت جابر مغربی

.

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ منبر پر چڑھا ہے۔ دلیل ہے کہ عالم، مصلح اور دیندار ہو گا اور بزرگی عزت اور مرتبہ پائے گا۔ اور اگر مفسد ہے تو اس کو چوری میں پکڑ کر پھانسی پر ل...

Read More

. - حضرت جعفر صادق

.

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں منبر دیکھنا پانچ وجہ پر ہے : (۱) بادشاہ (۲) قاضی (۳) امام (۴) خطیب (۵) پھانسی پر لٹکانا ۔

Read More

. - General

.

جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ اس سے فائدہ پائے گا۔ گہ سے اکھاڑا حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ مورو کا درخت ٹوٹا ہے یا اس ہے۔ دلیل ہے کہ ایسے مرد کی صحبت سے جدائی ہو گی۔...

Read More

. - حضرت جعفر صادق

.

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں مورد کا دیکھنا چار وجہ پر ہے : (۱) عاقل مزدور (۲) فرزند صالح (۳) بہت سا مال (۴) منفعت اگر عورت خواب میں دیکھے کہ اس نے مورو کا بندھا ہوا دستہ شوہر ک...

Read More

. - General

.

۔ اور اگر دیکھے کہ اس . س کا موزہ پاؤں سے نکلا ہے۔ دلیل ہے کہ شادی اور خوشی پائیگا اور اگر قیدی ہو گا تو خلاصی پاس کا موزہ جلا ہے۔ دلیل ہے کہ اسکی عورت مریگی۔

Read More

. - حضرت جابر مغربی

.

حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کا موزہ گھرسے باہر گرا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ عورت کو طلاق دے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے بیگانے آدمی کو موزہ دیا ہے یا فروخت کیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عورت مرے...

Read More

. - حضرت جعفر صادق

.

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں موزہ اگر نرم ہے اور پاؤں کو دکھ نہیں دیتا ہے تو اس کا دیکھنا سات وجہ پر ہے : (۱) عورت (۲) خادم (۳) کنیز (۴) قوت (۵) عیش (۶) فتح پانا (۷) خیر و منفعت...

Read More