D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

. - General

.

اور ر اگر دیکھے کہ پکا ہوا انڈا انڈا کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ رینج اور مشقت سے مال حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ نیم پختہ انڈا کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ مال حرام کھائے گا اور اس کو رنج و غم پہنچے گا۔ اور اگر د...

Read More

. - اہل تعبیر

.

اور اگر دیکھے کہ انڈوں پر پرندوں کی طرح بیٹھا ہے۔ دلیل ہے کہ عورتوں کے پاس بیٹھے گا اور فائدہ پائے گا۔ ہے۔ ہے اور اگر دیکھے کہ انڈا مرغی کے نیچے رکھا ہے اور مرغی نے اس کو باہر ڈال دیا ہے۔ دلیل ہے کہ ا...

Read More

. - حضرت جعفر صادق

.

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں خانہ کا دیکھنا سات وجہ پر ہے : اول سوم اہل بیت چهارم عزت پنجم بزرگی۔ ششم طالب حاجت۔ ہفتم مراد پانا۔ روم ماں خایه مرغابی ( مرغابی کا انڈا) مرغابی ک...

Read More

. - General

.

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ نر ریچھ خواب میں بدبخت اور دیوانہ آدمی ہے اور ریچھ کی مادہ اسی شکل اور خصلت کی عورت ہے۔ اور اگر دیکھے کہ مادہ ریچھ پکڑی ہے۔ دلیل ہے کہ اسی صف...

Read More

. - General

.

پ نے فرمایا کہ گذشتہ سال درخت خرما پر جرمانہ تھے۔ لہذا اس کی تاویل یہی ہے۔ پھر ایک ہفتہ کے بعد اس شخص نے چالیس ہزار اس نے عرض کیا کہ گذشتہ سال اس خواب کی تعبیر دوسری طرح کی تھی اور اس سال کیسی ہے؟ ہیں...

Read More

. - حضرت جعفر صادق

.

اصحابہ و سلم نے فرمایا ہے : النيك محبّى وهو يدعوا إلى الصلوة ( مرغا میرا دوست ہے جو نماز کی طرف بلاتا ہے)۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ مرغے پر قابو پایا ہے۔ دلیل ہے کہ سردا...

Read More

. - حضرت ابن سیرین

.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں خرید و فروخت اچھی چیز ہے۔ کیونکہ درم و دینار سے کرتے ہیں۔ اور اگر سامان کا سامان سے تبادلہ کرے۔ دلیل ہے کہ اس کے اندازے کے مطابق وہ شخص خ...

Read More

. - General

.

ہے کہ ایسا کام کرے گا جس کے باعث لوگ اس پر افسوس کریں گے۔ اور اگر دیکھے کہ سر اور انگلیوں کا خضاب کیا ہے۔ دلیل ہے کہ تسبیح کرے گا۔

Read More

. - حضرت جعفر صادق

.

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں خضاب کرنا چار وجہ پر ہے : اول شاعرہ کے حال کی آرائش۔ سوم طلب عزت و مرتبہ - چهارم جھوٹ سے مشہور ہوتا۔

Read More