. - حضرت جعفر صادق
Topic: .
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں خانہ کا دیکھنا سات وجہ پر ہے : اول سوم اہل بیت چهارم عزت پنجم بزرگی۔ ششم طالب حاجت۔ ہفتم مراد پانا۔ روم ماں خایه مرغابی ( مرغابی کا انڈا) مرغابی کا انڈا خواب میں دیکھنا چار وجہ پر ہے۔ اول مراد کا پانا۔ دوسرے عورت کرنا۔ تیسرے کنیز خریدنا۔ چوتھے فرزندوں کا پیدا ہونا۔