نیلگوں آنکھوں میں سبل
اگر آنکھیں نیلگوں ہیں اور ان میں سبل ہے۔ دلیل ہے کہ بدعت کے راستے پر ہو گا۔
Read Moreاگر آنکھیں نیلگوں ہیں اور ان میں سبل ہے۔ دلیل ہے کہ بدعت کے راستے پر ہو گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ سرخ آنکھوں میں سبل ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا فرزند بیمار ہو گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ اس کی آنکھ سے سبل نکالا ہے۔ دلیل ہے کہ توبہ کرے گا اور اس کا فرزند بیماری سے شفاء پائے گا۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مشکا منافق آدمی ہے کہ جس کے ہاتھ پر مال ضائع ہو گا۔
Read Moreحضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے کہ خواب میں مٹکا کنیز یا خادم ہے۔
Read Moreاگر دیکھے کہ نیا مٹکا لیا ہے یا خریدا ہے۔ دلیل ہے کہ کنیز خریدے گا یا غلام حاصل کرے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ مٹکا ضائع ہوا یا ٹوٹا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی کنیز یا خادم مرے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ اس کے مٹکے میں سوراخ ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی کنیز یا خادم بیمار ہو گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ مٹکا صاف پانی سے بھرا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ کنیز یا خادم سے منفعت حاصل کرے گا۔
Read More