Topic: سبل (آنکھوں کی بیماری ہے)
اگر دیکھے کہ سرخ آنکھوں میں سبل ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا فرزند بیمار ہو گا۔