D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

سورة الطلاق - حضرت جعفر صادق

سورة الطلاق

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ حق کی خصلت نگاہ میں رکھے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ دین کے کام کے لئے گفتگو کرے گا۔

Read More

سورة الملك - حضرت ابن سیرین

سورة الملك

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الملک پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو عذاب قبر نہ ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی عاقبت محمو...

Read More

سورة الملك - حضرت جعفر صادق

سورة الملك

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ شرف اور بزرگی پائے گا۔

Read More

سورة القلم - حضرت ابن سیرین

سورة القلم

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ القلم پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ خیرات اور صدقہ دیتا پسند کرے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ تمام لوگوں کے سا...

Read More

سورة القلم - حضرت جعفر صادق

سورة القلم

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ حق تعالیٰ اس کو بردباری عنایت کرے گا۔

Read More

سورة الحاقة - حضرت ابن سیرین

سورة الحاقة

حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الحاقہ پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ حق تعالے کے فرائض اچھی طرح پورے کرے گا۔

Read More

سورة الحاقة - حضرت جعفر صادق

سورة الحاقة

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ حق کی خصلت اختیار کرے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ شرع شریف کے طریق پر ہو گا۔

Read More

سورة المعارج - حضرت ابن سیرین

سورة المعارج

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ المعارج پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ خیر اور نیکی کرے گا۔

Read More

سورة المعارج - حضرت جعفر صادق

سورة المعارج

حضرت ابراہیم کہانی" نے فرمایا ہے کہ خیرات اور نیکیوں کی طرف مائل ہو گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خوف اور دہشت سے امن میں ہو گا۔

Read More