D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

سورة الملك - حضرت ابن سیرین

Topic: سورة الملك

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الملک پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو عذاب قبر نہ ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی عاقبت محمود ہو گی۔