D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

سورة الحج - حضرت ابن سیرین

سورة الحج

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الحج پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ اپنا مال حق تعالے کی راہ میں خرچ کرے گا۔

Read More

سورة الحج - حضرت جعفر صادق

سورة الحج

حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے کہ نیک اور پسندیدہ کام اختیار کرے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ زہد میں یگانہ اور راہ دین میں کوشش کرے گا۔

Read More

سورة المؤمنون - حضرت ابن سیرین

سورة المؤمنون

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ المومنون پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ اہل ایمان کے ساتھ بہشت میں جائے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہ...

Read More

سورة الفرقان - حضرت ابن سیرین

سورة الفرقان

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الفرقان پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ حق کی راستی کے ساتھ باطل سے جدا ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خل...

Read More

سورة الفرقان - حضرت جعفر صادق

سورة الفرقان

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ باطل راہ سے راہ حق کی طرف آئے گا۔

Read More

سورة النور - حضرت ابن سیرین

سورة النور

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ النور پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا ول علم اور حکمت سے منور ہو گا۔

Read More

سورة الشعراء - حضرت ابن سیرین

سورة الشعراء

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الشعراء پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ حق تعالی کی پناہ میں ہو گا۔

Read More

سورة الشعراء - حضرت جعفر صادق

سورة الشعراء

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ گناہ سے پاک ہو گا اور راہ دین میں کوشش کرے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ حق تعالیٰ اس کو گناہوں سے بچائے گا۔

Read More

سورة النمل - حضرت ابن سیرین

سورة النمل

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ النمل پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ

Read More