D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

سورة المؤمنون - حضرت ابن سیرین

Topic: سورة المؤمنون

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ المومنون پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ اہل ایمان کے ساتھ بہشت میں جائے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کے دین کے درجے قوی ہوں گے او خصلت پسندیدہ ہو گی۔