ڈھال کے ساتھ ہتھیار دیکھنا
اگر ڈھال کے ساتھ اور ہتھیار بھی دیکھے تو ایسے مرد پر دلیل ہے جو دوستوں اور بھائیوں کو برائی سے حفاظت میں رکھتا ہے۔
Read Moreاگر ڈھال کے ساتھ اور ہتھیار بھی دیکھے تو ایسے مرد پر دلیل ہے جو دوستوں اور بھائیوں کو برائی سے حفاظت میں رکھتا ہے۔
Read Moreاگر دیکھے کہ ڈھال زمین پر رکھی ہے تو دلیل ہے کہ اس کی کسی فاضل شخص سے صحبت ہو گی۔
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ڈھال کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے: (۱) بھائی، (۲) دوست، (۳) قوت، (۴) فرزند، (۵) امن، (۶) ڈھال کی بزرگی کے مطابق پشت و پناہ۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تلی دیکھنا مال اور شادی ہے۔
Read Moreاگر دیکھے کہ اس کے پاس بیل کی تلی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو اس سال میں کچھ حاصل ہو گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ اس کے پاس تلی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو اس سال میں کچھ آسائش حاصل ہو گی۔
Read Moreاگر دیکھے کہ اس کے پاس جنگلی چوپایوں کی تلیاں ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کو مسافر آدمی سے مال ملے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سی تلیاں ہیں۔ دلیل ہے کہ گرا ہوا مال پائے گا۔
Read Moreخواب میں سب طرح کی تلیوں کا دیکھنا مال ہے۔ اور جس جانور کا گوشت حلال ہے، اس کی تلی مال حلال کا پاتا ہے۔ اور جس جانور کا گوشت حرام ہے، اس کی تلی مال حرام ہے۔
Read More