ڈھال کی تعبیر کی وجوہات
Topic: سِیر (ڈھال)
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ڈھال کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے: (۱) بھائی، (۲) دوست، (۳) قوت، (۴) فرزند، (۵) امن، (۶) ڈھال کی بزرگی کے مطابق پشت و پناہ۔