پنڈلی سے بال مونڈنا
اگر دیکھے کہ اس نے پنڈلی سے بال مونڈے ہیں تو دلیل ہے کہ وہ قرض سے فارغ ہو گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ اس نے پنڈلی سے بال مونڈے ہیں تو دلیل ہے کہ وہ قرض سے فارغ ہو گا۔
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں پنڈلی کا دیکھنا چار وجہ پر ہے: (۱) مال، (۲) معیشت، (۳) درازی عمر، (۴) مردوں کے لئے عورت اور عورتوں کے لئے خاوند۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سایہ بزرگی اور ہیبت ہے۔ بادشاہ کا سایہ تاویل میں بادشاہی ہے، دیوار کا سایہ بزرگ آدمی ہے اور بے ثمر درخت کا سایہ فساد پر دلیل ہے۔
Read Moreحضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ کسی جگہ سایہ کے نیچے بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی موت قریب ہے۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے: أَلَمْ تَرَ إِلَى رَبِّكَ كَيْفَ مَدَّ الظِّلَّ وَل...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں سائے کے نیچے بیٹھنا پانچ وجہ پر ہے: (۱) بزرگی، (۲) ہیبت، (۳) پناہ، (۴) منفعت، (۵) موت۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سائبان کمینہ بادشاہ ہے۔ اگر دیکھے کہ سائبان کے نیچے بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ ایسے بادشاہ کی خدمت کرے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ سائبان اس پر گرا ہے اور اس کو کچھ ایذا نہیں پہنچی ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ اس پر غصہ کرے گا۔
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ سائبان پیشم یا سوت کا ہے اور اس کا رنگ سفید یا سبز ہے تو دلیل ہے کہ ظالم بادشاہ کی خدمت کرے گا۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ڈھال کو ہاتھ میں رکھنا دلیل ہے کہ بادشاہ کے لوگوں سے اس کو پناہ ہو گی۔
Read More