D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

سائبان کی بناوٹ اور رنگ

Topic: سائبان

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ سائبان پیشم یا سوت کا ہے اور اس کا رنگ سفید یا سبز ہے تو دلیل ہے کہ ظالم بادشاہ کی خدمت کرے گا۔