D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

زنبور (بھر) - حضرت ابن سیرین

زنبور (بھر)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زنبور سفلہ اور کمینہ آدمی ہوتا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کو زنبور نے ڈنک مارا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو کسی کمینے آدمی سے رنج پہنچے گا۔ اور اگر دیک...

Read More

زنبور (بھر) - حضرت جعفر صادق

زنبور (بھر)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں زنبور دیکھنا چھ وجہ پر ہے : (۱) شور (۲) کمینہ شخص (۳) لشکر (۴) ٹڈی (۵) دشمن (۶) لڑکے۔

Read More

زنبیل (جھولی) - General

زنبیل (جھولی)

زنبیل - نوکر - جوان یک کالای خواب میں زنبیل عورت

Read More

زنجبیل (سونٹھ) - حضرت ابن سیرین

زنجبیل (سونٹھ)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سونٹھ غم و اندوہ پر دلیل ہے اور اسکا کھانا ضرر اور نقصان دہ ہے۔

Read More

زنجبیل (سونٹھ) - اہل تعبیر

زنجبیل (سونٹھ)

اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں سونٹھ حکمت اور گفتگو پر دلیل ہے۔ اور خواب میں سونٹھ کا کھانا اور دیکھنا فائدہ کے نہ ہونے پر دلیل ہے۔

Read More

زنجیر (کنڈی۔ کڑی۔ سنگی) - حضرت ابن سیرین

زنجیر (کنڈی۔ کڑی۔ سنگی)

حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ خواب میں زنجیر معصیت اور گناہ پر دلیل ہے۔ اگر دیکھے کہ زنجیر ٹوٹی اور اس نے گرا دی ہے۔ دلیل ہے کہ گناہ سے توبہ کرے گا اور حق تعالی کی طرف رجوع کرے گا۔

Read More

زنجیر (کنڈی۔ کڑی۔ سنگی) - حضرت جابر مغربی

زنجیر (کنڈی۔ کڑی۔ سنگی)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی گردن میں زنجیر ہے۔ دلیل ہے کہ لوگوں کے مال میں دست درازی کرے گا اور حرام سے نہ بچے گا۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاؤں میں زنجیر ہے۔ دلی...

Read More

زنخ (ٹھوڑی) - General

زنخ (ٹھوڑی)

ریخ ٹھوڑی۔ خواب میں گھر کا سردار اور بہت عقلمند ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی ٹھوڑی بڑی ہو گئی ہے۔ دلیل ہے کہ گھر والوں کے لئے ذلیل ہو گا۔

Read More

زنخ (ٹھوڑی) - حضرت جابر مغربی

زنخ (ٹھوڑی)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ کوئی شخص اس کی ٹھوڑی پر ٹھوڑی مارتا ہے۔ دلیل ہے کہ خاندان کا سردار اس سے بات کرے گا اور اس سے رنجیدہ ہو گا۔

Read More