D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

روش (کندها) - حضرت ابن سیرین

روش (کندها)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ کندھا خواب میں مرد کے لئے زینت ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا دایاں کندھا کمزور ہے یا ٹوٹ گیا ہے۔ تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ ا...

Read More

روغ (لی) - حضرت ابن سیرین

روغ (لی)

روغ۔ لی۔ چھاچھ ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چھاچھ کا خرید نا غم و اندوہ ہے۔ اور اس کا پینا بیماری ہے۔

Read More

روغ (لی) - اہل تعبیر

روغ (لی)

کھن کو نکال چکے ہیں اور اگر دیکھے کہ کسی کو چھاچھ دی ہے۔ دلیل ہے کہ وہ آدمی غمناک ہو گا۔ اور اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں چھاچھ کا پیتا مال حرام کا اس میں

روک (تکلا) - حضرت ابن سیرین

روک (تکلا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تکلا لڑکی پر دلیل ہے۔ اگر کوئی مرد دیکھے کہ اس نے تکلا لیا ہے اور اس میں دو پھر کیاں ہیں۔ دلیل ہے کہ لڑکی کا نکاح کرے گا اور اگر دیکھے کہ اس کا...

Read More

روک (تکلا) - حضرت جابر مغربی

روک (تکلا)

حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ وہ تکلا سیدھا کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ غمناک ہو گا۔ اور اگر یہی خواب عورت دیکھے۔ دلیل ہے کہ بے غم ہو گی۔ اور یہ بھی کہتے ہیں کہ تکلا ولالہ عورت ہے۔