D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

حضرت صالح علیہ السلام - General

حضرت صالح علیہ السلام

جائے۔ اگر کوئی شخص حضرت صالح علیہ السلام کو خواب میں دیکھے اور جگہ بہ جگہ تاویل کرے اور اس پر غیر کا دروازہ

Read More

حضرت ابراہیم علیہ السلام - General

حضرت ابراہیم علیہ السلام

اگر کوئی شخص حضرت ابراہیم علیہ السلام کو خواب میں دیکھے تو حج اسلام گزارے۔ بعض تعبیر بیان کرنے والے کہتے ہیں کہ بادشاہ ظالم اس پر ظلم کرے اور وہ شخص ماں باپ کے ساتھ بدخوئی سے پیش آئے گا۔

Read More

حضرت ابراہیم علیہ السلام - حضرت اسماعیل

حضرت ابراہیم علیہ السلام

حضرت اسماعیل علیہ السلام

Read More

حضرت ابراہیم علیہ السلام - حضرت اسماعیل

حضرت ابراہیم علیہ السلام

اگر کوئی شخص حضرت اسماعیل علیہ السلام کو خواب میں دیکھے تو بشارت فتح اور عظیمت کی پائے۔ فرمان حق تعالی ہے : وَبَشَرْنَاهُ بِا سْحَقَ نَبا مِّنَ الصَّلِحِينَ (ہم نے اس کو اسحاق" نبی کی نیکیوں میں سے بش...

Read More

حضرت یعقوب علیہ السلام - General

حضرت یعقوب علیہ السلام

اگر کوئی شخص حضرت یعقوب علیہ السلام کو خواب میں دیکھے تو فرزندوں کا غم و اندوہ کھائے اور آخر کار غم خوشی سے بدل جائے۔

Read More

حضرت یوسف علیہ السلام - General

حضرت یوسف علیہ السلام

پائے۔ اگر کوئی شخص حضرت یوسف علیہ السلام کو خواب میں دیکھے تو لوگ اس کے اوپر بہتان لگائیں اور انجام کار بزرگی

Read More

حضرت شعیب علیہ السلام - General

حضرت شعیب علیہ السلام

اگر کوئی شخص حضرت شعیب علیہ السلام کو خواب میں دیکھے تو دشمن اس پر غلبہ پائے اور پھر وہ خود فتح پائے۔

Read More

حضرت موسی علیہ السلام - General

حضرت موسی علیہ السلام

اگر کوئی شخص حضرت موسی علیہ السلام کو خواب میں دیکھے تو اہل و عیال میں گرفتار ہو اور پھر خوش حال ہو جائے اور دشمن پر فتح پائے۔ فرمان حق تعالی ہے : وَوَهَبْنَا لَهُ مِنْ رَحْمَتِنَا أَخَاهُ هَارُونَ نَ...

Read More

حضرت داؤد علیہ السلام - General

حضرت داؤد علیہ السلام

حضرت داؤد علیہ السلام کو خواب میں دیکھنا بزرگی اور بادشاہ نعمت اور مال مرتبے کی زیادتی کی دلیل ہے۔

Read More