حضرت موسی علیہ السلام - General
Topic: حضرت موسی علیہ السلام
اگر کوئی شخص حضرت موسی علیہ السلام کو خواب میں دیکھے تو اہل و عیال میں گرفتار ہو اور پھر خوش حال ہو جائے اور دشمن پر فتح پائے۔ فرمان حق تعالی ہے : وَوَهَبْنَا لَهُ مِنْ رَحْمَتِنَا أَخَاهُ هَارُونَ نَبهَا " اور ہم نے اس کو اپنی رحمت سے اس کا بھائی ہارون نبی عنایت کیا)۔ اور بعض تعبیر روان کہتے ہیں کہ آپ کو خواب میں دیکھنا اس ملک کے بادشاہ کے ہلاک ہونے کی دلیل ہے۔