D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

.. - حضرت جابر مغربی

Topic: ..

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اونٹ سے جماع کیا ہے تو دلیل ہے کہ سختی سے رہائی پائے گا اور دشمن پر فتح اور اس کا مال زیادہ اور نام بلند ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ بادشاہ سے جماع کیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا محرم راز اور مقرب ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ بادشاہ کی عورت سے جماع کیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس سے نفع پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے حیض والی عورت سے جماع کیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام برا ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے مردہ عورت سے جماع کیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کا کام برا ہو گا۔ یا اس کے خویشوں سے پیوند اور وصلت کرے گا اور اگر وہ عورت زندہ ہے تو اس کے خویشوں سے جدائی کرے گا۔