D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

.. - General

Topic: ..

پر ہے۔ اول مال اور دوم روزی بغیر کسی کے احسان کے۔ دوم معیشت اور کاموں میں کشائش۔ سوم دل کی مرا ترہ دوغ دستی میں بہایی) حضرت محمد ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ترہ دوغ کا کھانا غم اور اندوہ پر دلیل ہے۔ تره فروشی (سبزی کا بیچنا) اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ سبزی بیچتا ہے تو اس کی تاویل نیک ہے۔ کیونکہ اس کے ہاتھ سے ایسا کام ہوتا ہے جس کی سب کو ضرورت ہے۔ اور خواب میں سبزی کھانا بیماری، مفلسی اور غم و اندوہ ہے۔