.. - حضرت جعفر صادق
Topic: ..
حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ پاؤں کا خواب میں دیکھنا سات وجہ پر ہے : اول عیش دوم عمر سوم کوشش کرنا۔ چہارم طلب مال پنجم قوت ششم سفر۔ ہفتم عورت۔ اور خواب میں پاؤں کا نچانا یعنی کوفتہ کرنا مصیبت اور رنج ہے۔