D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

.. - General

Topic: ..

اور اگر دیکھے کہ اس کے پاؤں لوہے یا تانبے کے ہیں تو دلیل ہے کہ اس کی عمر دراز ہو گی اور اس کا مال باقی رہے گا۔ اور ۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاؤں کاٹی کے ہیں تو دلیل ہے کہ اس کی ہر جلد ختم ہوجائے گی اور مال نہ رہے گا۔ کیونکہ کانچ کو بقاء اور طاقت نہیں ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاؤں شل ہیں تو یہ اس کے حال کے ضعف اور سستی کی دلیل ہے۔ ہر ایک حال میں خواہ خیر ہو یا شر ہو۔