D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

باد (ہوا) - حضرت کرمانی

Topic: باد (ہوا)

ہے اور معتدل اور آنے پر دلیل ہے اور معتدل ہوا اس ملک کی صحت حضرت کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گرم ہوا سرد بیماریوں کی دلیل سرد ہوا خواب میں دیکھنا اس ملک میں شوریدہ بیماریوں کے آنے پر تندرستی اور نیکی کسب پر دلیل ہے۔ اور ر اگر دیکھے کہ اس کو ہوا ایک جگہ سے دوسری جگہ پر لے جاتی ہے تو دلیل ہے کہ دور کا سفر کرے گا اور اس سفر میں ہوا کے ادھر ادھر لے جانے کے مطابق مرتبہ اور بزرگی پائے گا اور اگر دیکھے کہ ہوا گرد اور تاریکی کے ساتھ ہے تو اس قوم پر ترس اور خوف آنے کا اندیشہ ہے۔