D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

. - حضرت کرمانی

Topic: .

حضرت کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے کسی مشہور آدمی کو گود میں لیا ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ وہ شخص نیک اور صالح ہو گا اور دین کی خیر پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بچے کو گود میں لیا ہے تو دلیل ہے کہ وہ محبوب فرزند کا خواستگار ہے اور اگر دیکھے کہ شیر برادر کو آغوش میں لیا ہے، تو دلیل ہے کہ دشمن سے صلح کرے گا۔