D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

. - حضرت اسماعیل

Topic: .

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ آسمان سے پھر بارش کی طرح آتے ہیں تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس موضع میں سخت عذاب پڑے گا۔ فرمان حق تعالی ہے : وَامْطَرْنَا عَلَيْهِمْ حِجَارَةً مِّنْ سِجيل اور ہم نے ان پر پکی ہوئی مٹی کے پتھر برسائے)۔ اور اگر دیکھے کہ آسمان سے گیہوں اور جو برستے ہیں تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس ملک میں رنگارنگ کی بے قیاس نعمت اور امن اور کسب معاش لوگوں کو حاصل ہو گا۔