D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

. - حضرت جعفر صادق

Topic: .

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ڈاڑھی دس وجہ پر ہے : (۱) خرید و فروخت (۲) عزت اور مرتبہ (۳) بلند رتبه (۴) بیست (۵) مروت (۶) نیکی (۷) آرام (۸) مال (۹) فرزند (۱۰) بزرگی۔ فرمان حق تعالیٰ ہے : وَلَقَدْ كَرَمْنَا بَنِي آدَمَ (اور ہم نے اولاد آدم کو مکرم بتایا ہے) لیکن خواب میں حاجیوں اور قیدیوں کا ڈاڑھی منڈانا نیک ہے۔