. - حضرت جابر مغربی
Topic: .
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے راستہ میں سبزی اور اچھے اچھے پودے ہیں۔ دلیل ہے کہ دین میں بدعت کرے گا۔ یا اپنے کام میں حیران ہو گا۔ فرمان حق تعالیٰ ہے : إِنَّ هَذَا صِرَاطِي مُسْتَقِيمًا " لا تبعوه (یه میرا سیدھا راستہ ہے۔ اس کی پیروی کرو)۔ تو یہ اس کی نیکی اور دین کے پاک ہونے کی دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ کسی پوشیدہ راستے پر گمان کے ساتھ چلتا اور اگر دیکھے کہ کسی کو راستے پر سے لے گیا ہے۔ تو یہ اس کے دین کے فساد کی دلیل ہے۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے : وَقَدْ خَابَ مَنْ دَهَا (جس نے اس کو پامال کیا وہ خسارے میں پڑا)