. - حضرت جابر مغربی
Topic: .
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ سور کے ساتھ جنگل میں جنگ کیا ہے۔ دلیل ہے کہ ظالم اور کمینہ آدمی کے ساتھ اس کا جھگڑا ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس سور کے بال یا چمڑا یا ہڈی ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال حرام پائے گا۔ خون آمدن خون آنا یا نکلنا)