. - General
Topic: .
گھر میں فائدہ پہنچتا ہے۔ اور پانی کا مٹکا حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سہ آتہ شہ عورت ہے۔ لیکن عورت مالدار ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے گھر میں پانی کا مٹکا ہے اور اس میں سے پانی پیا دلیل ہے کہ مال بہت پائے گا اور راہ خیر میں خرچ کرے گا۔ اور خواب میں سرکہ کا مٹکا پرہیزگار آدمی ہے۔ اور روغن اور مکھن کا مٹکا مال حلال کی زیادتی پر دلیل ہے۔ اور آب ترش کا مٹکا مرد بیمار پر دلیل ہے اور روغن نفت کا مٹکا مرد کمینہ اور جوان ہے۔ اور خواب میں مشکا بادشاہ اور بادشاہ کے ارکان سلطنت پر دلیل ہے۔