D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

. - General

Topic: .

اور اگر دیکھے کہ سینڈھ اس کی ناک سے زمین پر گرا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے لڑکی ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے زمین پر سینڈھ کرایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عورت حاملہ ہو گی اور اس کے فرزند کا اسقاط ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ عورت نے اس پر سینڈھ گرایا ہے۔ دلیل ہے کہ ہمسایہ کی عورت سے فساد کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ سینڈھ کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ قید خانہ کا مال نیک وجہ پر کھائے گا۔