. - حضرت جعفر صادق
Topic: .
اصحابہ و سلم نے فرمایا ہے : النيك محبّى وهو يدعوا إلى الصلوة ( مرغا میرا دوست ہے جو نماز کی طرف بلاتا ہے)۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ مرغے پر قابو پایا ہے۔ دلیل ہے کہ سردار زادے پر قابو پائے گا اور اس کو مغلوب کرے گا۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے مرغے کا انڈہ پایا ہے اور توڑا ہے۔ تو دلیل ہے کہ کسی چھوٹے بڑے پر تو پائے گا۔ خرید و فروخت (لین دین)