D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

. - General

Topic: .

اور ر اگر دیکھے کہ پکا ہوا انڈا انڈا کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ رینج اور مشقت سے مال حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ نیم پختہ انڈا کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ مال حرام کھائے گا اور اس کو رنج و غم پہنچے گا۔ اور اگر دیکھے کہ چھلکے سمیت انڈا کھایا ہے دلیل ہے کہ مردوں کا کفن چرائے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ خود انڈا دیتا ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کو بہت چاہے گا اور جماع پر پر حریص ہو گا۔