D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

. - حضرت دانیال

Topic: .

حضرت دانیال علیہ السلام فرماتے ہیں کہ مومن بندہ حق تعالے کو خواب میں بے مثل و بے مثال دیکھے۔ جیسا کہ آیات قرآنی و احادیث نبوی میں مذکور ہے تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ حق تعالی اس خواب والے کو اپنا دیدار عطا فرمائے گا اور اس کی حاجتوں کو بھی پورا کرے گا۔ اگر اس طرح خواب دیکھے کہ وہ خواب والا کھڑا ہوا تھا اور حق تعالی اس کو دیکھ رہا تھا تو اس میں دلیل اس کی صلاحیت و درستی کار اور سلامتی نفس پر ہو گی اور وہ مغفرت کے لئے مخصوص ہو گا اور اگر وہ گناہ گار ہے تو وہ تو بہ