. - حضرت دانیال
Topic: .
خواب) - چهارم خواب مبشر (خوش خبری دینے والا خواب) حضرت دانیال علیہ السلام فرماتے ہیں کہ خواب دیکھ کر اس کا یاد نہ رہنا چار وجوہات میں سے کسی ایک وجہ کی بناء پر ہوتا ہے۔ اول کثرت گناہ کے باعث خواب یاد نہیں رہتا۔ دوم مختلف اعمال کی وجہ سے خواب فراموش ہو جاتا ہے۔ سوم نیت اور اعتقاد کی کمزوری کی وجہ سے خواب بھول جاتا ہے۔ چہارم اختلاف طبع کے باعث یعنی جبکہ وہ اپنے حالات سے بدل جاوے۔ واقعی ان حالات میں صاحب خواب اپنے خواب کو بھول جاتا ہے۔