. - حضرت دانیال
Topic: .
حضرت دانیال علیہ السلام فرماتے ہیں کہ خواب اصل میں دو باتوں پر مبنی ہے : اول وہ خواب جو حالات کی حقیقت سے آگاہ کرے۔ دوسرا۔ وہ خواب جو ہر ایک کام کے انجام کی خبر دینے والا ہو۔ پھر دونوں قسموں میں سے چار قسمیں نکلتی ہیں : اول خواب امر (حکم فرمانے والا خواب دوم خواب زاجر روکنے والا خواب)۔ سوم خواب منذر (ڈرانے والا