. - General
Topic: .
اس طرح بھی تو وہ اپنے آپ کو پیغمبروں کی صورت میں ظاہر کرتا اور صاحب خواب کو یہ کہتا کہ میں تجھ سے بہت خوش ہوں تو جو کچھ چاہے کیا کر اور کسی دوسرے کو یہ کہتا کہ میں تیرا پیدا کرنے والا ہوں۔ میں نے تیرے سب گناہ معاف کر دیتے ہیں اور تجھ کو میں نے بخش دیا ہے اور یوں ہی کئی ایک ایسی باتیں کہا کر تاکہ جن سے اللہ تعا بندوں کو گمراہ کر دیتا۔ ابن سیرین کے علم تعبیر کے متعلق بعض اقوال و حکایات