D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

. - General

Topic: .

ہے کہ مال کی زکوۃ دے گا۔ اور اگر جوراب کی بو نا خوش ہے تو دلیل ہے کہ مال کی زکوۃ نہ دے گا اور لوگوں کی زبان اس پر دراز ہو گی۔ ازی اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ، اگر دیکھے کہ اس کی جوراب چمڑے کے انت حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ : کے چمڑے کی ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کا خادم باہمت اور اصل کا بزرگ ہے۔ اور اگر بکری کے چڑے کی ہے۔ تو دلیل ہے کہ اسکا خادم عام لوگوں میں سے ہے۔ اور اگر گھوڑے کے چڑے کی ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کا خادم بزرگ اور سپاہیوں کی نسل سے ہے۔ اور اگر اس کی جوراب جنگلی جانور کے چمڑے کی ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کا خادم جنگلی شخص ہے۔