D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

. - حضرت جعفر صادق

Topic: .

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ہاتھی کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے۔ اول عجم کا بادشاہ۔ دوم مرد غلام سوم مرد مکار - چهارم مرد با قوت اور بارعب پنجم حاسد مرد ششم ظالم خونخوار پیل گوش (رسوت کا پودہ) پیل گوش ایک قسم کی گھاس ہے کہ جس کے پتے بڑے اور چوڑے ہوتے ہیں اور اس کا شگوفہ ہوتا ہے۔ اس کا خواب میں دیکھنا بے اصل کمینی خادمہ عورت ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس رسوت کا پودہ ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی ایسی عورت سے صحبت ہو گی جس سے منفعت دیکھے گا۔ پیل اور ریشم کے کیڑے پالنے والا)