. - حضرت جعفر صادق
Topic: .
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں پشت کا دیکھنا بارہ وجہ پر ہے : اول قوت دوم برادری سوم دوست چهارم بادشاه پنجم وزیر ششم حجت۔ ہفتم باپ۔ ہشتم بھائی۔ نہم لڑکا۔ دهم مال و دولت یازدهم مدد دینا۔ دواز و هم دادا۔