D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

. - حضرت جعفر صادق

Topic: .

اور اگر عورت خواب میں دیکھے کہ اس کو پستانوں سے لٹکالیا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے حرام کا لڑکا پیدا ہو گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں پستانوں کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے : اول فرزندان خورد دوم دختران سوم خادمان نوکر چهارم دوستان پنجم برادران پستان بند (سینہ بند ، چھاتی بند)