D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

. - حضرت ابن سیرین

Topic: .

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ۔ فرمایا ہے کہ خواب میں باقلا ہوا ہے وقت ہو پکا ہوا کھائے یا کچا کھائے، غم کی دلیل ہے اور تر و خشک میں تاویل کا حکم برابر ہے۔ اور اگر دیکھے کہ باقلا کھایا نہیں غم و اندوہ تھوڑا ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ اس کو کسی نے باقلا دیا ہے اور کھایا نہیں ہے، دلیل ہے کہ غمناک ہو گا اور ممکن ہے کہ وہ آدمی جھگڑا بھی کرے۔