D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

. - اہل تعبیر

Topic: .

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ بکری کو خواب میں دیکھنا اور اس کا گوشت کھانا مال جمع کرتا ہے اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اس کو جمع کیا ہوا مال حاصل ہو گا۔